پنجاب حکومت نےصوبے میں بلدیاتی انتخابات مارچ یا اپریل میں کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر بلدیات محمود الرشید نے کہا ہے کہ
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
آئندہ ہفتے تک بلدیاتی انتخابات کا بل پاس ہوجائے گا۔بلدیاتی بل مسودے کے مطابق کونسلر سے میئر تک تمام عہدوں پر براہِ راست انتخاب ہوگا۔اس کے مطابق پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کارپوریشن بنیں گے، 15 میونسپل کارپوریشن اور 35 ضلع کونسلیں بنائی جائیں گی کونسلر سے میئر تک تمام عہدوں پر براہِ راست انتخاب ہوگا، 6 ہزار سے زائد ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل بھی بنیں گی۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
مسودے کے مطابق 5 افراد پر مشتمل ویلج پنچائت کو مالی گرانٹ اور اختیارات بھی دیے جائیں گے۔ گاؤں میں اسٹریٹ لائٹس، پانی کی فراہمی اور معمولی جھگڑوں کے فیصلے ویلج پنچائت کرے گی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔