لاہور(پینانیوز)
چند روز قبل سپریم کورٹ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق عطائی و جعلی ڈاکٹروں کے خلاف پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا آغاز۔
پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تیار کردہ لسٹوں کے مطابق پنجاب بھر کے تمام اضلاع کو 10- ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
جن میں درج ذیل ریجنز اور اضلاع کو ترتیب وار تقسیم کیا گیا ہے۔
*1۔ ریجن لاہور*
ضلع لاہور 51
*2۔ ریجن شیخوپورہ*
ضلع شیخوپورہ 66
ضلع قصور 51
ضلع ننکانہ 619
*3۔ ریجن گجرانوالہ*
ضلع گجرانوالہ 89
ضلع سیالکوٹ 31
ضلع گجرات 14
ضلع نارووال 10
ضلع ایم، بی، دین 12
ضلع حافظ آباد 16
*4۔ ریجن راولپنڈی*
ضلع راولپنڈی 41
ضلع جہلم 39
ضلع اٹک 17
ضلع چکوال 9
*5۔ ریجن سرگودھا*
ضلع سرگودھا 136
ضلع خوشاب 47
ضلع میانوالی 51
ضلع بھکر 73
*6۔ ریجن فیصل آباد*
ضلع فیصل آباد 533
ضلع جھنگ 70
ضلع چنیوٹ 16
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ 53
*7۔ ریجن ساہیوال*
ضلع ساہیوال 28
ضلع اوکاڑہ 18
ضلع پاک پتن 15
*8۔ ریجن ملتان*
ضلع ملتان 20
ضلع خانیوال 319
ضلع وہاڑی 7
ضلع لودھراں 58
*9۔ ریجن ڈیرہ غازی خان*
ضلع ڈیرہ غازی خان 134
ضلع مظفر گڑھ 97
ضلع راجن پور 52
ضلع لیہ 41
*10۔ ریجن بہاولپور*
ضلع بہاولپور 60
ضلع بہاولنگر 49
ضلع رحیم یار خان 101
مجموعی طور پر صوبہ پنجاب میں 3143 عطائی و جعلی ڈاکٹر کام کر رہے ہیں (ترتیب دی گئی لسٹوں کے مطابق) جبکہ صوبہ بھر میں سب سے ذیادہ عطائی و جعلی ڈاکٹر ضلع ننکانہ میں(619) اور سب سے کم ضلع وہاڑی میں (7) کام کر رہے ہیں۔
اگر غیر جانبدارانہ سروے کرایا جائے تو صوبہ پنجاب میں لسٹوں میں دی جانے والی تعداد سے کہیں زیادہ افراد اس گھناونے اور انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے کام میں ملوث پائے جائیں گیں۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔