Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Earthquake in pakistanپاکستان مین زلزلہ دیکھیے تفصیل

سحرلیہ 0
میانوالی سے
میانوالی اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
میانوالی : شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے
اٹک سے
اٹک زلزلے کے جھٹکوں سے پورا علاقہ لرزاٹھا۔
بھکرسے
اسلام آباد، نوشہرہ، مانسہرہ، بھکر، کلورکوٹ، دریاخان، منکیرہ، پشاور، میانوالی سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے ___ لوگوں میں خوف و حراس
لیہ سے
لیہ مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.