بلاول بھٹو زرداری کل 10 مئی کو میلاد گراونڈ لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے جلسہ گاہ کا دورہ کی ھے اعلی قیادت میں سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نائب صدر خواجہ رضوان عالم انفارمیشن سیکرٹری شوکت بسراء نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا جلسہ گاہ میں 6 داخلی اور خارجی راستے بنائے گئے ھیں وی وی آئی پیز کے لئے بنایا گیا راستہ سیکورٹی کلیئرنس کے بعد بند کر دیا گیا ھے سیکورٹی اداروں نے ہیلی پیڈ کو سیکورٹی چیکنگ کے بعد کلئیر کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کل 4 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جلسہ گاہ میں 50000 کرسیاں لگائی جائیں گی اور ایک لاکھ سے زاید لوگ شرکت کرینگےپیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کا دعوی
*بلاول بھٹو زرداری کے لیہ جلسے کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کا جلسہ گاہ کا دورہ*
May 09, 2018
0
بلاول بھٹو زرداری کل 10 مئی کو میلاد گراونڈ لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے جلسہ گاہ کا دورہ کی ھے اعلی قیادت میں سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نائب صدر خواجہ رضوان عالم انفارمیشن سیکرٹری شوکت بسراء نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا جلسہ گاہ میں 6 داخلی اور خارجی راستے بنائے گئے ھیں وی وی آئی پیز کے لئے بنایا گیا راستہ سیکورٹی کلیئرنس کے بعد بند کر دیا گیا ھے سیکورٹی اداروں نے ہیلی پیڈ کو سیکورٹی چیکنگ کے بعد کلئیر کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کل 4 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جلسہ گاہ میں 50000 کرسیاں لگائی جائیں گی اور ایک لاکھ سے زاید لوگ شرکت کرینگےپیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کا دعوی
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔