Election symbolانتخابی نشان الاٹ کردیے گیے پی پی تیر کی بجاے تلوار پی ایم ایل کیو ساییکل کی بجاے ٹریکٹر کے نشان پر الیکشن لڑے گی مزید تفصیل کیلیے لنک کھولین
May 29, 2018
1
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آئندہ الیکشن ”تیر“ کے
نشان کی بجائے ”تلوار“ کے انتخابی نشان سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ پیپلز پارٹی نے 1970ء اور 1977ء میں انتخابی نشان تلوار پر انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ تاہم بعد ازاں تلوار کا نشان انتخابی فہرست سے خارج کر دیا گیا تھا۔ اب الیکشن کمیشن نے تلوار کا نشان دوبارہ بحال کر دیا ہے۔
اے این پی کو لالٹین
پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا نشان الاٹ
تحریک انصاف کو بلا الاٹ
مسلم لیگ ن کو شیر کانشان
پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کو تیر کا نشان الاٹ ۔۔
مسلم لیگ ق کو ٹریکٹر کا نشان پاکستان کسان اتحاد کو ہل نشان
ایم ایم اے کو کتاب کا نشان الاٹ
کیو ایم کو پتنگ کا نشان الاٹ
الیکشن کمشن آف پاکستان نے متعدد سیاسی جماعتوں کو نشان الاٹ کر دیا ۔۔۔
Tags
Pml n
ReplyDeleteآپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔