۔۔
خسرو بختیار
میر بلخ شیر کی قیادت میں آج اکٹھے ہوئے ہیں
پاکستان کا مستقبل صرف نئی سوچ کو پروان چڑھانے میں ہے
ہمارے ساتھ بہت ناانصافیاں ہوتی ہیں
جنوبی اتحاد معائدے کے تحت پی ٹی آئی میں شریک ہورہا ہے
تحریک انصاف نے ہمیں اپنے منشور کا حصہ بنایا
نکتہ نمبر 8 جنوبی پنجاب صوبے کا قیام ہے اور یہی نکتہ ہمارا اتحاد ہے
عمران خان امید کی واحد کرن ہیں
مینار پاکستان پر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا وعدہ کر کے بیوفائی کی گئی
تخت لاہور پر قابض حکمرانوں نے کبھی وفاق کا نہیں سوچا
آج ہم تبدیلی کے لئے متحد ہوئے ہیں
عمران خان کے 11 نکات پر عمل نہ کیا تو پاکستان پیچھے راہ جائے گا
عہدوں پر ہونے کے باوجود مسائل حل نہ کرسکے
نیا معاہدہ ہوگا جنوبی پنجاب اور مملکت کے لئے
اقتدار میں آنے کے 100 دن بعد جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا معائدہ
عمران خان پاکستان کی ضرورت ہے یہی واحد امید ہیں ہماری
پاکستان میں پہلی بار نیا صوبہ بننے سے اکائیوں میں توازن آئے گا
عمران خان 22 سال سے پاکستان کے لئے جدوجہد کررہے ہیں
پیپلزپارٹی نے بھی جنوبی پنجاب کا جھنڈا اٹھایا پر سنجیدگی سے نہیں اٹھایا
عمران خان / خطاب
جنوبی پنجاب محاذ صوبہ کا خیر مقدم کرتا ہوں
بلخ شیر مزاری کے مقابلے میں نیا سیاستدان ہوں
خسرو بختیار اور ان کی ٹیم کی شرکت کو خوش آمدید کہتا ہوں
پاکستان کی عوام کو ایک قوم بنانا ہے
جن جماعتوں کے وزیراعظم رہے وہ کہتے ہیں ہم انقلاب لائیں گے
3 بار وزیراعظم بننے والا کہتا ہے نیا پاکستان بناؤنگا
بڑے یونٹس کا انتظام۔بہت مشکل ہوتا ہے
سوئیزر لینڈ 25 صوبے ہیں وہ مکمل طور پر اپنے فیصلے کرتے ہیں
ہم پانچ سال گزارتے ہیں تو نئے وعدے کیے جاتے ہیں
ہم سے پہلے بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے وعدے کیے گئے
چھوٹے صوبوں کے اندر احساس محرومی بڑھتاہے
پنجاب کا 55 فیصد بجٹ صرف لاہور پر لگتا ہے
جن سے بھی آپ کے بارے میں پوچھا سب نے تعریف کی آپ کی
وہ قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں اختیارات نچلی سطح تک ہوں
ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنائیں گے
تین صوبے ملائیں تو اکیلا پنجاب بنتا ہے
پنجاب میں تمام اختیارات وزیراعلیٰ کے پاس ہیں
فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے لئے جدوجہد کریں گے
ایسٹ پاکستان کے لوگوں کو بھی احساس محرومی تھا
امن و امان کی وجہ سے فاٹا کی عوام کو محرومیاں ختم ہو گی
پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کے پاس اختیارات ہی نہیں
لوکل سسٹم لانا بہت ضروری ہے
فنڈز کا زیادہ استعمال رائیونڈ کے ارد گرد ہوتا ہے
مقامی مسائل کو لوکل گورنمنٹ ہی سمجھتی ہے
براہ راست فنڈز لوکل گورنمنٹ کے پاس جانے چاہئیں
خلائی مخلوق کا پتہ لگانا ہے تو صرف اصغر خان کیس کھول لیں
یہ بھی پتہ چل جائے گا لاڈلہ کون تھا
اصغر خان کیس سے اصل لاڈلے کا پتہ چل جائے گا
جیسے یہ خود سیاست دان بنے سمجھتے ہیں ویسے دوسرے بھی بنے

آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔