Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

sufi Masood Ahmed siddiqui قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار پر قاتلانہ حملہ

3
فیصل آباد: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار پر قاتلانہ حملہ
فیصل آباد: حملہ آور نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے فوری بعد خنجر سے حملہ کیا
فیصل آباد: امیر تنظیم کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال پہنچایا گیا
فیصل آباد : قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے ملک بھر سے مریدین کی شدید الفاظ میں مذمت
فیصل آباد: گوجرانوالہ کے مفتی مبشر نے سوشل میڈیا پر صوفی مسعود احمد صدیقی کیخلاف اشتعال انگیزی شروع کی

ایک تبصرہ شائع کریں

3 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
عاشقے رسول ﷺ نے کہا…
حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے کو قانوناً سزا دی جائے اس سے پاکستان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب ملے گا