خادم حسین رضوی کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ خادم رضوی سمیت 95 افراد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور گرفتار افراد 30 دن تک جیل میں رہیں گے۔
اسے بھی پڑھین
سوشل میڈیا پراشتعال انگیزپیغامات پوسٹ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ،عوام کو اکسانے والےپیغامات پوسٹ کرنےسے گریزکی تنبیہ،اداروں کےخلاف پیغامات پوسٹ کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی ہوگی،
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔