"گھر سے نکلتے وقت کی دعا"
*"بِسْمِ اللّٰہِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰہِ"*
اللہ عزوجل کے نام سے (گھر سے نکلتا ہوں) میں نے اللہ عزوجل پر بھروسہ کیا, اللہ عزوجل کے بغیر نہ طاقت ہے (گناہوں سے بچنےکی) اور نہ وقت ہے (نیکیاں کرنے کی)۔
"گھر میں داخل ہوتے وقت"
*اَللّٰهُمَّ اِنِّيۤ اَسْاَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ، وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللّٰهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللّٰهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا"*
ترجمہ: اے اللہ! میں آپ سے داخل ہونے کى بھلائى مانگتا ہوں اور نکلنے کى بھلائى مانگتا ہوں، اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام ہى سے نکلے اور اللہ ہى پر جو ہمارا پروردگار ہے ہم نے بھروسہ کیا.
(ابوداود)-(بخارى ومسلم)
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔