سگریٹ نوش طلبہ ھوشیار
فرسٹ ائیر میں داخلہ لینےوالےطلبہ ہوجائیں تیار ۔
سگریٹ نوش ودیگر نشہ کرنے والے طلبہ کو کسی کالج میں داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ ۔ ۔فرسٹ ائیر میں داخلہ لینے کے لیے ہیلتھ پرفارمہ مکمل کروانا لازمی ہوگا۔ ۔ ۔ پرفارمہ میں جنرل ہیلتھ پروفائل کے ساتھ کالج،طالبعلم کا نام شامل ہوگا۔ ۔ ۔ ہیلتھ پرفارمہ میں پارٹ اے،بی،سی،ڈی اور ای مکمل کرنا ہوگا۔ ۔ ۔ سائیکاٹرسٹ طالب علم کی فزیکل کنڈیشن چیک کرکے اجازت نامہ دے گا۔ ۔ ۔ شک پڑنے پر سائیکاٹرسٹ یورن یابلڈ ٹیسٹ تجویز کرسکتا ہے۔ ۔ ۔ کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم سید ذوالفقار حسین کی درخواست پر ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے سمری شعبہ ہائیر ایجوکیشن کو ارسال کردی۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔