ویب ڈیسک: شہر میں ہونے والے حادثے کا اصل زمہ دار کون ہوتا ہے؟ ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات کے بعد نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔رپورٹ کے مطابق
👇👇👇👇
ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات کے بعد انویسٹی گیشن ایویڈنس کلیکشن ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام زون میں ٹیمیں تیار کی جارہی ہیں ٹیم کسی بھی حادثہ کے فوری بعد پہنچے گی، جائے وقوع سے شواہد جمع کرکے پولیس کو دے گی۔ ذرائع کے مطابق سینکڑوں حادثات کا مشاہدہ کرنے کے بعد ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ
👇👇👇👇
۔
کئی کیسز میں حادثے کا زمہ دار اسے ٹہرایا جاتا ہے جس کا قصور نہیں ہوتا جس کا قصور ہوتا ہے اسے ہمدردی کی بنا پر فائدہ حاصل ہوجاتا ہے۔ چند قدم پر پیڈسٹیرین ہوتے ہوئے بھی لوگ پیدل سڑک کراس کرتے ہیں، پولیس حکام بیشتر کیسز میں ثبوت نہ ہونے سے ڈرائیور جلدی باہر آجاتے ہیں۔ٹریفک پولیس حادثہ کا ذمہ دار افراد کیخلاف ثبوت کے ساتھ عدالت میں بیان دے گی،پولیس حکام عدالت میں بیان اور مضبوط شواہد سے ڈرائیور کو سزا ملے گی، پولیس حکام
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔