8 تھانوں کو وومین ائنڈ چلڈرین پولیس اسٹیشنز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ.
عملے کا تعداد 169 سے بڑہاکر 1600کیا جائیگا.
وہان مقرر اہلکارون کی ہر ماہ تنخواہ بونس کے طور پر دی جائے گی.
سندھ کے اندر بچون کے خلاف ہونے والے جرائم کو روکنے کہ لیے ایسا فیصلہ کیا گیا ہے.آئی جی سندھ کا محکمہ داخلہ کو خط
کراچی میں تین, سکھر, لاڑکانہ, حیدرآباد اور میرپورخاص میں ایک ایک وومین تھانوں کو وومین ائنڈ چلڈرین تھانے میں تبدیل کیا جائیگا.
8 تھانوں کو وومین ائنڈ چلڈرین پولیس اسٹیشنز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ.
March 07, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔