الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور زاتی تشہیر پر پابندی عائد کر دی
سرکاری پیسے سے زاتی یا پارٹی کی تشہیر پر مکمل پابندی ہو گی
وزرا، ایم این ایز اور چیرمین؛ کونسلرز اور مقامی قیادت کے نام سرکاری منصوبوں کی تختیوں سے ہٹائے جائیں
الیکشن کے انعقاد تک زاتی یا پارٹی کے تشہیری مہم پر پابندی ہو گی، الیکشن کمیشن
کسی بھی سرکاری منصوبے کے افتتاح پر بھی زاتی تشہیری مہم نہیں کی جائے گی، الیکشن کمیشن
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔