Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

نواز شریف اور شہباز شریف سمیت دیگر افراد کے طلبی کے حوالےسے بڑی خبر آ گئی

0


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ما سانحہ ماڈل ٹاؤن،نواز شریف، شہباز شریف و دیگر کی طلبی کا کیس جاری ہے۔ عوامی تحریک کے وکلا نے متفرق درخواست میں ثبوتوں کی غیر تصدیق شدہ کاپیاں عدالت میں جمع کرادی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سیاستدانوں کو ملزمان کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاون استغاثہ کیس کی سماعت بھی کی گئی ہے۔ آج مزید گواہوں کے بیان قلم بند کئے جائے گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.