نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران کابینہ کیلیے7 ناموں کو فائنل کرلیا
June 04, 2018
0
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی جانب سے نگراں کابینہ کے لیے فائنل کیے گئے ناموں میں سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی، سابق سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی، سعدیہ خان ،سردارتنویر الیاس، بیرسٹر تیمور ملک، سینیٹر عبدالرزاق آفریدی اوربیلا رضا جمیل شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے سینیٹرعبدالرزاق آفریدی کو نگراں وزیرداخلہ لگایا جائے گا۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔