Local elections نئے بلدیاتی شیڈول میں کئی لوگوں کے دلوں کے ارمان آنسووں میں بہہ گئے؟؟؟ 1یونین کونسل میں صرف 3جنرل کونسلر ہونگے جو
September 22, 2018
0
عوامی شکایات سنیں گے انکی پاور یعنی کہ انکے اختیارات، ڈی،پی،او، ڈی،سی،او، کے برابر ہونگے اور ہر دو یونین کونسل کو ملا کر ان میں ایک ناظم و ایک نائب ناظم ہونگے جو دو یونین کونسلوں سے برارہ است ووٹ اٹھا کر منتخب ہونگے جنکی پاور یعنی کہ اختیارات موجودہ ضلع ناظم کے برابر ہونگے اور ان سب کے اوپر ڈائریکٹ عوامی ووٹ سے ہر تحصیل میں ایک تحصیل ناظم ہوگا جس کے اختیارات اپنی تحصیل میں ایم پی اے کے برابر ہونگے اور ان سب کے اوپر ایک ضلعی ناظم ڈائریکٹ عوامی ووٹ سے منتخب ہوگا ہوگا جس کو پوری کابینہ کے اختیارات سونپے جائیں گے۔
(( لیڈی کونسلر۔کسان کونسلر۔اور یوتھ کونسلر کا سسٹم ختم کردیا گیا ہے))
اور نئے بلدیاتی سسٹم میں اس کابینہ کے لیئے درجہ زیل تعلیمی قابلیت کا ہونا بہت ضروری اور انتہائی ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔
جنرل کونسلر۔ میٹرک اچھے نمبرز سے کلیئر
نائب ناظم۔۔۔۔ایف اے کلیئر
ناظم ۔۔۔۔بی اے کلیئر
تحصیل ناظم۔۔۔۔ ایم اے کلیئر
ضلعی ناظم۔۔۔۔ ایم اے سیاسیات ماسٹر ڈگری ہولڈر ہونا لازمی ہوگا.
#ذرائع
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔