Thal jeeb rally پرپیرڈ اے کیٹیگری کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا دیکھین کس نے کونسی پوزیشن حاصل کی
November 18, 2018
0
لیہ:پرپیرڈ اے کیٹیگری کے غیر حتمی نتائج نادر مگسی پہلے نمبر پر رہے
لیہ:نادر مگسی نے 191 کلومیٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 16 منٹ 51 سیکنڈ میں طے کیا ہے
لیہ:صاحبزادہ سلطان نے 2 گھنٹے 16 منٹ 59 سیکنڈ میں 191 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور دوسرے نمبر پر رھے
لیہ:پرپیرڈ بی کیٹیگری کے نتائج اسد شادی خیل پہلے نمبر پر رہے
لیہ:اسد شادی خیل نے 191 کلومیٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 35منٹ 55 سیکنڈ میں طے کیا
لیہ:بی کیٹیگری میں نعمان دوسرے نمبر پر رھے 191 کلومیٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 36 منٹ 26 سیکنڈ میں طے کیا
لیہ:اویس خاکوانی نے بی کیٹیگری میں 2 گھنٹے 40 منٹ 52 سیکنڈ میں 191کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور تیسرے نمبر پر رہے
لیہ:پرپیرڈ سی کیٹیگری میں حارث خان 2 گھنٹے 51 منٹ 58 سیکنڈ میں مطلوبہ فاصلہ طے کر کے پہلے نمبر پر رہے
لیہ:نور اللہ قمر سی کیٹیگری میں 191 کلو میٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 53 منٹ 10 سیکنڈ میں طے کر کے دوسرے نمبر پر رھے
لیہ:عبدالرحمان جوئیہ 2 گھنٹے 56 منٹ 59 سیکنڈ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے
لیہ:پرپیرڈ ڈی کیٹیگری کے نتائج میں ظفر بلوچ پہلے نمبر پر رہے
لیہ:ظفر بلوچ نے 2 گھنٹے 38 منٹ 07 سیکنڈ میں مطلوبہ فاصلہ طے کیا
لیہ:پرپیرڈ ڈی کیٹیگری میں امین عمر 191 کلو میٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 41 منٹ 35 سیکنڈ میں طے کیا اور دوسرے نمبر پر رہے
لیہ:ڈی کیٹگری میں شاہین اقبال مطلوبہ فاصلہ 2 گھنٹے 51 منٹ 05 سیکنڈ میں طے کر کے تیسرے نمبر پر رہے
لیہ: تھل جیپ ریلی کے وومن کیٹیگری کے نتائج کا اعلان
لیہ: وومن کیٹیگری میں تشنہ پٹیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی
لیہ: سلمی یاور نے دوسری پوزیشن حاصل کی
لیہ: مسز جمیلہ آصف نے تیسری پوزیشن حاصل کی
لیہ: تھل جیپ ریلی کے سٹاک کیٹیگری کے نتائج کا اعلان
لیہ: سٹاک کیٹیگری میں فقیر خان مزاری نے پہلی پوزیشن حاصل کی
لیہ: رانا عمر کانجو نے دوسری پوزیشن حاصل کی
مہرحسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی
لیہ: تھل جیپ ریلی کے بی سٹاک کیٹیگری کے نتائج کا اعلان
لیہ: بی سٹاک کیٹیگری میں فخر سلطان نے پہلی پوزیشن حاصل کی
لیہ: زین مگسی نے دوسری پوزیشن حاصل کی
لیہ: سلطان بہادر نے تیسری پوزیشن حاصل کی
لیہ: تھل جیپ ریلی کے سی سٹاک کیٹیگری کے نتائج کا اعلان
لیہ: سی سٹاک کیٹیگری میں راشدعلی نے پہلی پوزیشن حاصل کی
لیہ: اسداللہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی
لیہ: سید مبین احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی
لیہ:تقسیم انعامات کی تقریب مظفر گڑھ فیصل سٹیڈیم میں جاری تمام ریسرز کی شرکت
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔