Haji Abdul Wahab founder of Tableeghi Jamat
November 20, 2018
0
🔵حاجی عبدالوہاب یکم جون 1922 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے۔
🔵آپکا آبائی علاقہ سہارنپور انڈیا ہے۔
🔵آپ کی ملاقات 1944 میں مولانا الیاس کاندھلوی سے ہوئی۔
🔵قیام پاکستان کے بعد پاکستان ہجرت کی۔
🔵آپ نے ضلع وہاڑی کے چک 133 میں رہائش اختیار کی۔
🔵آپ نے اسلامیہ کالج لاہور سے گریجوایشن کیا۔
🔵آپ کچھ عرصہ تحصیلدار لاہور رہے۔
🔵لیکن تبلیغ دین کے سبب سرکاری نوکری کو خیرباد کہہ دیا۔
🔵آپ کا شمار 500 بااثر شخصیات میں سے 10ویں نمبر پر ہے۔
🔵آپ تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر تھے۔
🔵آپ طویل علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں 18 نومبر 2018 بوقت فجر اس جہان فانی رحلت فرما گئے۔
🔵آپکی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب رائیونڈ اجتماع گاہ میں ناظم تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمان نے پڑہائی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔