پاکستان مسلم لیگ ن نے13 دسمبر کے لاہور جلسے کے لیے مریم نواز کا پروگرام شیڈول جاری کردیا۔مکمل ترتیب اور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے خود مریم نواز پہلی بار میدان میں اتریں گی
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شہریوں کو متحرک کرنے کے لیے خود شہر لاہور کا دورہ کریں گی، مریم نواز 7 اور 10 دسمبر کو شہر کے ہر حلقے کا دورہ کریں گی۔
رائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز جاتی امرا سے موٹر سائیکل ریلی کی قیادت کریں گی اور 8 دسمبر کو سوشل میڈیا کارکنان سے خطاب کریں گی۔
مریم نواز نے لاہور میں جلسے سے قبل موٹر سائیکل اور کار ریلی نکالنے کی ہدایت کردی
اس کے علاوہ انہوں نے جلسے سے متعلق شہر بھر میں بینرز اور لیگی جھنڈے لگانے کی ہدایت بھی کی۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔