وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، ڈاکٹر کی جانب سے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکا کورونا ٹیسٹ کر لیا گیا، کورونا کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طبیعت خراب ہے بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تمام مصروفیات ترک کردیں ہیں جبکہ ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کامشورہ دیا ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کو گزشتہ دو روز سے فلو اور گلہ خراب ہے جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔