Most wanted criminal
Mujahid afridi
#JusticeForAsma
کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر لڑکے نے میڈیکل کالج کی طالبہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔
اطلاعات کے مطابق کوتل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ایبٹ آباد میڈیکل کالج کی تھرڈ ائیر کی طالبہ عاصمہ رانی چھٹیوں پر کوہاٹ آئی تھی۔
گزشتہ روز وہ اپنی بھابھی کے ساتھ رکشہ میں گھر پہنچی تو پہلے سے ملزم مجاہد اپنے ساتھی صادق کے ساتھ گھر کے باہر موجود تھا جس نے فائرنگ کردی۔
عاصمہ کو تین گولیاں ماری گئیں جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ لڑکی کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج چل بسیں
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ملزم مجاہد پی ٹی آئی کے ضلعی صدر آفتاب عالم کا بھتیجا ہے
اہلخانہ نے بتایا کہ ملزم عاصمہ سے شادی کا خواہشمند تھا اور پہلے بھی دھمکیاں دیتا رہا ہے
، ظلم نا منظور ظلم نا منظور
#پلیز یہ ویڈیو اور پوسٹ اگے شیئر کرو تا کہہ ملزم کو جلد سے جلد سے پکڑا جا سکے
afsos
ReplyDeleteآپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔