الیکشن 2018ء میں امیدوار کے کاغدات نامزدگی فارم کی دنیا ہی بدل ڈالی ...
May 31, 2018
0
پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں نے متفقہ طور پر کمال ہوشیاری سے الیکشن 2018ء میں امیدوار کے کاغدات نامزدگی فارم کی دنیا ہی بدل ڈالی ...
دنیا نیوز نے اس سارے گٹھ جوڑ کے عمل کو کیا بے نقاب ....
آپ بھی جانیں کہ کس طرح تمام جماعتوں نے ذاتی مفاد کے لئے اکٹھے ہوکر فارم سے امیدوار کی معلومات کے کالم ہی ختم کرڈالے
1.. اب کاغذات نامزدگی فارم میں امیدوار اپنے اثاثے نہیں بتائے گا
2..دہری شہریت اور غیر ملکی پاسپورٹ نہ ہونے کا حلف نامہ ختم
3:تعلیمی قابلیت اور ڈگری کی معلومات نہیں بتانی
3:انکم ٹیکس اور زرعی ٹیکس سمیت دیگر معلومات نہیں بتانی
4..چھوٹے بچوں کے زیر کفالت کے لفظ کو ختم کردیا گیا
5..بیوی بچوں کی جائیداد اثاثوں اور قرضوں کو نہیں بتانا
6..بینک دیوالیہ اور قرضوں کی معافی کی تفصیل نہیں دینی
6..تھانوں اور عدالتوں کے کرمنل ریکارڈ کی تفصیل نہیں بتانی
7..پچھلے 3 سالوں میں غیر ملکی دوروں کا بھی نہیں بتانا ہے
8.. یوٹیلٹی بلز کے واجب الادا ہونے کا بھی نہیں بتانا ہے
9.. غلط معلومات دینے پر الیکشن کالعدم قرار دینے کا حلف نامہ بھی ختم کردیا گیا ہے ...
دلچسب بات یہ ہے کہ نامزدگی فارم میں تبدیلی تمام بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن, پیپلزپارٹی, تحریک انصاف, ایم کیو ایم, جماعت اسلامی , جمعیت علماء اسلام (ف) سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کے اتفاق رائے سے کی گئی
دنیا نیوز نے اس نامزدگی فارم کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس پر عدالت عالیہ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔