Indian army fire on pm's helocopter وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ
October 01, 2018
0
وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا معاملہ
میں ساتھی وزراء کے ساتھ پاکستان کی حدود میں تھا
میرے پاس کوئی گن شپ ہیلی کاپٹر نہیں پرائیویٹ ہیلی کاپٹر تھاہم خطے میں کوئی جنگی جنون نہیں چاہتے
اسلام آباد:صاف نظرآ رہا ہے کہ بھارت بوکھلایا ہوا ہے،
کشمیری عوام ہمیشہ بھارت کے سامنے دفاع میں فرنٹ لائین بنیں گے
یلی کاپٹر پرواز کے دوران ایل او سی کے قریب سے گزرے،
جس علاقے پر پرواز کر رہے تھے وہاں اکثر بھارتی فوج گولہ باری کرتی رہتی ہے،:سویلئن ایئر کرافٹ زیرو لائین تک جا سکتا ہے،
وجی ائیر کرافٹ کی پرواز سے قبل ایک دوسرے کی فوج کو اطلاع دی جاتی ہے
بھارتی فوج نے یہ دکھانے کے لئے فائرنگ کی کہ پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی،فاروق حیدر
بھارتی فوج نے جس وقت ڈرامہ رچایا اس وقت اپنی حدود میں ہی تھے،فاروق حیدر
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔