احتساب عدالت نے شہباز شریف کا سات روزہ راہداری کیس مین ریمانڈ منظور کرلیا
November 22, 2018
0
: سابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نیب سے احتساب عدالت پہنچ گئے
شہباز شریف کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں احتساب عدالت لایا گیا
شہباز شریف کو راہداری ریمانڈ کیلۓ احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ہے
۔
: شہباز شریف کو سات دن کے راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا
: میں بلاخوف تردید کہتا ہوں کہ میں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، شہباز شریف
یہ میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے، شہباز شریف
عدالت نے شہباز شریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا
عدالت نے ڈی جی نیب کو فیملی سے ملاقات اور میڈیکل کروانے کا حکم دے دیا
: شہباز شریف احتساب عدالت سے روانہ
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔